آیت اللہ سیستانی : داعش کے خلاف عراقی عوام کی قربانیاں تاریخی تھیں
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نےآیت اللہ سیستانی کے ساتھ ملاقات کی اس ملاقات میں آیت اللہ سیستانی نے داعش کے خلاف عراقی عوام کی قربانیوں کو تاریخی قراردیا۔