Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Апрель
2019

Новости за 08.04.2019

ایران نے مغربی ایشیا میں موجود امریکی فوجیوں کو دہشت گرد قراردیدیا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی سلامتی کونسل ایرانی سپاہ کو دہشت گردی کی فہرست میں قراردینے کےامریکہ کے معاندانہ اقدام کے جواب میں مغربی ایشیا میں موجود امریکی فوج کو دہشت گرد قراردیدیا ہے۔

اسرائیل 1948 سے لیکر آج تک بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے

Ur.mehrnews.com 

ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اسرائیلی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل 1948 سے لیکر آج تک بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے ۔اسرائیل نے اقوام متحدہ کی تمام قراردادوں کو نظر انداز کیا ہے۔



نواز شریف کے فرنٹ مین کی پاکستان سے فرار ہونے کی کوشش ناکام

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے رمضان شوگر ملز کے منیجر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے فرنٹ مین کو طیارے سے آف لوڈ کر کے لاہور ایئرپورٹ سے اپنی حراست میں لے لیا ہے وہ پاکستان سے فرار ہوکر دبئی جارہے تھے۔

جنرل سلیمانی کی حرم کے دفاع کے مشتاقین کو سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کی دعوت

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی نے حرم کے دفاع کے مشتاقین کو دعوت دی ہے کہ وہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی بھر پور حمایت کرنے کے لئے آگے بڑھیں۔

بی جے پی نے انتخابات جیتنے کے لئے ایک بار پھر رام مندر بنانے کا سہارا لے لیا

Ur.mehrnews.com 

بھارت کی انتہا پسند حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اگلے عام انتخابات کے لیے اپنا منشور پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر اور کشمیر میں دفعہ 370 کا خاتمہ ان کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

Новости России
Москва

Спецвыпуск журнала «Стратегии развития» посвященный героям Великой Отечественной войны и Специальной военной операции


لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے جنوبی علاقہ میں لڑائی میں 21 افراد ہلاک

Ur.mehrnews.com 

اقوام متحدہ کی جانب سے دو گھنٹے کے لیے جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے جنوبی علاقے میں جنرل خلیفہ حفتر اور حکومتی فورسز نے ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک ہوگئے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Елена Рыбакина

Камбэком обернулся матч вундеркинда из России перед стартом Еленой Рыбакиной в Мадриде






Более 1,6 тысячи жителей Пушкинского написали «Диктант Победы»

Порядка 50 активистов вышли на борьбу с мусором во Фрязине

В Москве перевыполнена месячная норма по осадкам

Пионеры Герои. Георгий Алексеевич Артёменков