ایران کے دشمنوں کی دشمنی آخری سانس لے رہی ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء سے خطاب میں فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمن اپنی آخری سانسیں لے رہے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء سے خطاب میں فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمن اپنی آخری سانسیں لے رہے ہیں۔
افغانستان میں وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے دھماکہ خیز مواد سے لڑکیوں کے ایک اسکول کو تباہ کردیا ہے۔
امریکہ کی جنوبی ریاستوں میں بارشوں، طوفان اور سیلاب کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں قرآنی مقابلوں میں پہلا مقام حاصل کرنے والے قاری نے قرآن کریم کی تلاوت کی۔
امریکی شہر ٹیکساس میں طوفان نے بڑے اور وسیع پیمانے پر تبائی مچائی ہے۔
امریکی کانگریس میں بھارت کو نیٹو اتحادی ممالک کے برابر درجہ دینے کے لیے بل پیش کر دیا گیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کرنے والے مہمانوں اور ایرانی ادارہ اوقاف کے اہلکاروں نے ملاقات کی ۔
پاکستانی وزیر اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ پاکستان کی وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء کے شاندار اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: آج بہت سے عرب ممالک کے سربراہان اور حکمراں کفار کے مطیع اور فرمانبردارہیں، کیونکہ انھوں نے اشداء علی الکفار کو فراموش کردیا جبکہ یمن پر بمباری بھی قرآن سے دوری اور فراموشی کا نتیجہ ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کی ایک نادر تقریرمیں اس جملے " اگر سپاہ نہ ہوتی ملک بھی نہ ہوتا" کو ہر دور کے لئے قراردیا گیا ہے۔
اس ویڈیو میں چیتوں کے ماحولیات کے اہلکاروں سے رابطہ کا شاندار منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بارش اور سرد موسم کے باوجود وہابی دہشت گردی کا شکار ہونے والے شیعہ مسلمانوں کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے، جنہوں نے وزیر اعظم عمران خان کے آنے اور مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی تک احتجاج ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں آندھی اور مٹی کے طوفان کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں قرآن مجید کے 36 ویں بین الاقوامی مقابلے میں شرکت کرنے والے ممتاز قاریوں اور حافظوں نےقرآن مجید کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں میں پہلا مقام حاصل کرنے والے قاری نے خوبصورت اور شاندار قرائت پیش کی۔
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کو چین کے ساتھ تعلقات کم کرنے کا حکم دیا ہے۔
ایران کے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز کے جوانوں نے شہر کو سیلاب کے گزند سے بچانے کے لئے سینہ سپر ہو کر سیلاب کا مقابلہ کیا۔
روس کے دارالحکومت ماسکو میں صدارتی گارڈز کے اہلکاروں نے شاندار فوجی پریڈ کا مظاہرہ کیا ہے۔
صومالیہ میں ہوائی حملے کے نتیجے میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا اہم اور دوسرے نمبر کا کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔
عراق کے وزیر خارجہ نے اردن کے دارالحکومت امان میں اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ایران کے صوبہ خوزستان میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں سوسنگرد کے دیہاتوں میں وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔
ایران کے صوبہ لرستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقہ پلدختر میں زندگی کا سلسلہ جاری ہے۔ بی بی سکینہ کا پلدختر کے چم گرداب گاؤں میں گھر سیلاب میں بہہ گیا اس کے 100 پرندے بھی سیلاب کی نذر ہوگئے لیکن اس کے مال مویشی بچ گئے اور وہ اپنے شوہر کے ہمراہ اپنی زندگی کا از سر نو آغاز کررہی ہیں۔
جرمنی کی ایک تاریخی جیل فروخت کے لیے پیش کردی گئی، جرمن ریاست تھیورنگیا میں واقع اس سابقہ جیل کی قیمت تقریباً 3 لاکھ یورو لگائی گئی ہے۔
لیبیا میں حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 121 ہوگئی جب کہ 600 افراد زخمی ہوگئے ہیں باغیوں کو سعودی عرب کی حمایت حاصل ہے۔