Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Апрель
2019

Новости за 22.04.2019

لبنان کے خلاف اسرائیلی جنگ بعید / سری لنکا میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت

Ur.mehrnews.com 

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل کی اندرونی ناتوانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے خلاف اسرائیلی جنگ بہت بعید ہے کیونکہ اسرائیل اندرونی طور پر جنگ کے لئے آمادہ نہیں، سعودی عرب اور امارات صدی کے معاملے میں اہم کردارادا کررہے ہیں۔

سید حسن نصر اللہ کا محمد بن سلمان کے نام اہم پیغام

Ur.mehrnews.com 

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے نام اہم پیغام میں کہا ہے کہ حضرت امام مہدی (عج) کا ظہور مکہ سے ہوگا، وہ آئیں گے،جب وہ قیام کریں گے اس وقت تم اور تمہارے باپ دادا جیسے ظالم ،ستمگر اور مستبد بادشاہ باقی نہیں رہیں گے ، تم، تمہارے باپ و اجداد اور تمہاری اولاد اس تقدیر الہی کو بدل نہیں سکتے۔

رہبر معظم نے جنرل سلامی کو میجر جنرل کے عہدے کا نشان عطا کردیا

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری اور سپاہ کے سابق سربراہان صفوی اور جعفری کی موجودگی میں جنرل حسین سلامی کو میجر جنرل کے عہدے کا نشان عطا کردیا۔

رہبر معظم کی ایران اور پاکستان کے تعلقات کو دشمنوں کی مرضی کے برخلاف مضبوط اور مستحکم بنانے پر تاکید

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پاکستان کے وزير اعظم عمران خان اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں ایران اور پاکستان کے تعلقات کو دشمنوں کی مرضی کے برخلاف مضبوط بنانے پر تاکید کی ہے۔



انگریزوں نے ہمیں فارسی بولنے سے محروم کردیا

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے تہران میں ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ گفتگو میں فارسی زبان کی کئی ہزار سالہ تاریخ کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا کہ اگر انگریزوں کی خطے میں مداخلت نہ ہوتی تو ہم آج آپس میں فارسی میں گفتگو کرتے ۔

ایران اور پاکستان کا سرحد پر مشترکہ سریع العمل فورس تشکیل دینے پر اتفاق / تعلقات کے نئے مرحلے کا آغاز

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں سرحد پر دہشت گردی کی روک تھام کے سلسلے میں مشترکہ سریع العمل فورس تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے اور دونوں ممالک نے باہمی تعلقات میں نئےمرحلے کے اغاز کا اعلان کیا ہے۔

Новости России
Москва

Юные керамисты школы №2120 выиграли три Гран-при конкурса «Мир дому твоему!»



Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

WTA озвучила Елене Рыбакиной условия для становления второй ракеткой мира






Евросоюз призвал РФ отменить решение по активам Ariston и BSH Hausgerate

Подмосковные ученики победили на всероссийской школьной олимпиаде

Власти Евросоюза призвали РФ пересмотреть решение о судьбе "дочек" Ariston и Bosch

Более 1,6 тысячи жителей Пушкинского написали «Диктант Победы»