جنرل حسین سلامی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ مقرر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں جنرل حسین سلامی کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیکر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں جنرل حسین سلامی کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیکر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر ایران کے مقدس شہر مشہد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ کی زیارت کریں گے۔
سری لنکا کی پولیس نے بم دھماکوں میں ملوث ہونے کے شبہ میں 7 افراد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ دھماکوں سے ہلاکتوں کی تعداد 200سے تجاوز کرگئی ہے۔
مصرمیں صدرکےاختیارات میں اضافے کےلیے ہونےوالے تین روزہ ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنےکا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سری لنکا میں ایسٹر تہوار پر ہونیوالے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سری لنکا میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی پر زور الفاظ میں مذمت کی ہے۔
پاکستانی شہر لاہور میں 3 منزلہ خستہ حال گھر زمین بوس ہونے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
سوڈان میں عوامی مظاہرین نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ فوجی حکومت کو مسترد کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی امداد کو بھی ٹھکرا دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مہدیہ تہران میں شب نیمہ شعبان کی مناسبت سے مؤمنین نے شب بیداری کرکے اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔
سری لنکا میں عیسائیوں کےایسٹر تہوار کے موقع پر گرجا گھروں اور ہوٹلوں پر 8 بم دھماکوں کے نتیجے میں 600 زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
سری لنکا میں عیسائیوں کےایسٹر تہوار کے موقع پر گرجا گھروں اور ہوٹلوں پر 8 بم دھماکوں کے نتیجے میں 500 زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
ایران کے تاریخی اور ادبی شہر شیراز میں شیخ سعدی شیرازی کے دن میں مناسبت سے شاندار تقریب منائی گئی۔
مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عظیم الشان جشن منعقد ہوا۔
پاکستان کے علاقہ میر پور خاص میں کار اور رکشے کے درمیان تصادم میں 3 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔
دنیا بھر میں آج مسیحی برادری اپنا مذہبی تہوار ایسٹر عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہی ہے۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی جانب سے کراس ایل اوسی تجارت کی یکطرفہ معطلی کی مذمت کرتا ہے۔
ہندوستان کی تہاڑ جیل میں قید کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو طبیعت خراب ہونے پر نئی دہلی کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان آج (اتوار کو) 2 روزہ دورے پر ایران پہنچیں گے۔
مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں شب نیمہ شعبان میں مؤمنین رات بھر عبادت میں بسر کرتے ہیں ۔
فرانسیسی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کے احتجاج کا سلسلہ 23 ویں ہفتہ بھی جاری رہا۔
بھارتی سپریم کورٹ کی سابق ملازمہ نے بھارتی چیف جسٹس پر انہیں جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کر دیا اور حلف نامے کے ہمراہ شکایتی درخواست 22ججوں کو ارسال کردی ۔
ایران کے صوبہ مرکزی میں سرچشمہ محلات، خمین میں خورھہ کا تاریخی احاطہ، حضرت امام خمینی کا تاریخی گھر، اور خمین کا تیمرہ علاقہ تاریخی اور سیاحتی مقامات میں شمار ہوتے ہیں۔
شیراز میں حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عظیم الشان جشن منعقد ہوا۔
یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
قم میں مسجد مقدس جمکران میں نیمہ شعبان اور حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عظیم الشان جشن منایا گيا۔