مشہد مقدس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی حمایت میں عظیم اجتماع
حوزہ علمیہ مشہد مقدس علماء اور طلاب نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی حمایت میں عظیم الشان اجتماع میں شرکت امریکہ کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے پر تاکید کی۔
حوزہ علمیہ مشہد مقدس علماء اور طلاب نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی حمایت میں عظیم الشان اجتماع میں شرکت امریکہ کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے پر تاکید کی۔
یورپی یونین نے برطانیہ کو بریگزٹ معاہدے کے لیے مزید 6 ماہ کی مہلت دے دی ہے۔
روس کی وزارت خارجہ نے شام میں ایران کی موجودگی کو قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران کے خلاف امریکہ کا اقدام غیر قانونی اور قابل مذمت ہے۔
برطانوی پولیس نے ایکواڈور کے سفارت خانے سے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو گرفتار کرلیا ہے۔
برطانوی پولیس نے ایکواڈور کے سفارت خانے سے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو گرفتار کرلیا ہے۔
ایران میں ہنگامی ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران ساوہ روڈ پر کئی گاڑیوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں متعدد کئی گاڑیوں کو آگ لگ گئی۔
بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے میں ریاست آندھرا پردیش میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ایران کے صوبہ خوزستان میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر کارون کے ایک اسپتال کو خالی کرالیا گیا ہے۔
سوڈان میں فوج نے 30 سال سے برسراقتدار صدر عمر البشیر کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد اسے گھر میں نظر بند کردیا ہے۔
ایرانی فوج کے امداد رسانی سینٹر کے کمانڈر جنرل سیاری اور جنرل حیدری نے صوبہ خوزستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا قریب سے امدادی کاموں کا جائزہ لیا ہے۔
ایران کے سیلاب سے متاثرہ علاقہ پلدختر میں اربعین کے موکبوں نے اپنی فعالیت کا آغاز کردیا ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نےپاکستانی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ ڈالر ڈیڑھ سو روپے کرنے کا معاہدہ کر لیا ہے۔
بھارت میں انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ جاری ہے جبکہ کشمیر میں بھارتی انتخابات مسترد کرتے ہوئے آج مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔
پاکستان کے وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں غیر قانونی ، تبعیض آمیز اور ناجائز ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے اسٹریٹجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کرنا امریکہ کی کمزوری، بزدلی، خوف اور پریشانی کا مظہر ہے۔
ایران کے بعض علماء اور طلاب سیلاب سے متآثرہ علاقوں میں امداد بہم پہنچا رہے ہیں جہاں انھوں نے سیلاب سے متآثرہ بچوں کی سرگرمی کے لئے ان سے کھیل کا اہتمام کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے خطاب میں ایرانی سپاہ کے خلاف امریکی اقدام کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ خود دہشت گرد ہے اور وہ عالمی سطح پر دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔
کراچی میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ریڈبک میں موجود وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم جند اللہ کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان 27 اپریل کو تین روزہ دورے پر بیجنگ روانہ ہوں گے۔
اندیمشک کی جانب سے کرخہ دریا کا سیلابی پانی اہواز کے ابتدائی حصوں تک پہنچ گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کا آغازہوگیا ہے۔
غیر ملکی ذرائع کے مطابق سوڈان میں فوج نےریڈیو اور ٹیلی وژن کی عمارت کا چارج سنبھالنے کے بعد صدر عمر البشیر کو صدارتی عہدے سے برطرف کردیا ہے۔
بھارت میں آج سے عام انتخابات کا آغاز ہوگيا ہے، پولنگ کے پہلے مرحلے میں 20 ریاستوں میں 91 نشستوں کے لیے ووٹنگ ہوگی ۔
بنکاک کے تجارتی مرکز میں آگ لگنے سے 2 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے ہیں۔