سری لنکا میں گرجا گھروں میں اجتماعات منسوخ
سری لنکا میں مزید دھماکوں کے خطرے کے پیش نظر گرجا گھروں میں کل ہونے والے اجتماعات منسوخ کردیے گئے ہیں۔
سری لنکا میں مزید دھماکوں کے خطرے کے پیش نظر گرجا گھروں میں کل ہونے والے اجتماعات منسوخ کردیے گئے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے باراک اوبامہ کے دورِ حکومت کے دوران عالمی ہتھیاروں سے متعلق کیے گئے معاہدے سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔
بھارت کی سرکاری ایئرلائن ایئر انڈیا کے سافٹ ویئر میں خرابی کے باعث دنیا بھر میں 115 پروازیں معطل ہوگئیں جس کے نتیجے میں ہزاروں مسافر پھنس گئے ہیں۔
سقر یلقی گاؤں کے باشندوں نے دن رات کی تلاش و کوشش اور مٹی کی بوریوں کے ذریعہ سیلاب کے پانی کو گاؤں میں داخل ہونے سے روک دیا۔
امریکہ کی ایک عدالت نے روسی خاتون ماریہ بوتینا کو جاسوسی کے الزام میں 18 ماہ قید کی سزا سنادی ہے۔
اس ویڈیو میں امریکی پولیس کی سیاہ فام باشندے کے ساتھ وحشیانہ رفتار کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
ایران کے شہر آبادان میں سیلاب روکنے کے لئے دن رات بند باندھنے کی کوشش کامیاب ہوگئی ہے۔
سری لنکا کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق سری لنکا میں بم دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ ظہران ہاشمی کافی عرصہ تک جنوبی ہندوستان میں مقیم رہا اور ٹریننگ حاصل کی، اور وہابی دہشت گرد تنظیم جماعت التوحید کے ہندوستان میں دہشت گردوں سے رابطے ہیں۔
پاکستان کے شہر لاہور کی سیشن کورٹ کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی، جس سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک اور شخص زخمی ہو گیا۔
پاکستان کے محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی کرتے ہوئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ پر ریاست انڈیانا کے شہر انڈیانا میں ایک شخص نے موبائل فون سے حملہ کیا۔پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ منوچہر متکی نے متحدہ عرب امارات کے شیوخ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر متحدہ عرب امارات نے امریکہ کے خطرناک کھیل کا حصہ بننے کی کوشش کی ، تو امارات کے تیل کی برآمد صفر تک پہنچ جائے گی۔
امریکی ریاست انڈیانا کے شہر انڈیانا میں ایک شخص نے موبائل فون کے ذریعہ امریکی صدر ٹرمپ پر حملہ کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کتاب کی 32 ویں بین الاقوامی نمائش میں عوام کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری ہے۔
چين اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے خطرناک نتائج برآمد ہوسکتے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی جنگ کی صورت میں امریکی اقتصاد تباہ ہوجائےگا۔
کینیڈا میں طوفانی بارشوں کے باعث دارالحکومت میں سیلاب آگیا ہے جبکہ مشرقی کینیڈا میں شدید بارش کے باعث 1500 افراد اپنا گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
ایران کے صوبہ گلستان کا شہر آق قلا ایک بار پھر سیلاب کی زد میں آگیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ ہم چین کے شراکت دار ہیں۔
یمنی فوج اور قبائلی نشانہ بازوں نے سرحدی علاقہ جیزان میں 9 سعودی کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وویر خآرجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کا دباؤ کا کارزار بھی شکست اور ناکامی سے دوچار ہوجائےگا۔
یافت آباد میں مدافع حرم شہید مجید قربانخانی کی تشیع جنازہ میں ہزاروں نے افراد نے شرکت کی۔
عراق میں فتح اتحاد نے بغداد میں امریکی ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
سری لنکا کے دارلحکومت کولمبو کے مشرقی علاقے کلمونائی میں خونخوار وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر تازہ کارروائی کے دوران خودکش دھماکوں میں 6 بچوں اور 3خواتین سمیت 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں لیویز چیک پوسٹ پر دھماکے سے 2 لیویز اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں معیشت کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے ہمیں اپنی سرحدوں کو تجارت کے لیے کھولنا ہوگا۔