Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Апрель
2019

Новости за 24.04.2019

دنیا بھر میں سعودی عرب میں شیعوں کے قتل عام کی بھر پور مذمت کا سلسلہ جاری

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب نے سنگین جرائم کا ارتکاب کرتے ہوئے 37 شیعہ مسلمانوں کا سرکاٹ دیا جن میں ایک شیعہ عالم دین بھی شامل ہیں ۔ سعودی عرب کے اس وحشیانہ اور بہیمانہ اقدام کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔

امریکہ کی رفتار کو سیاست نہیں کہا جاسکتا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے سکیورٹی کونسل کی قراردادوں کوتوڑنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ خود بھی سکیورٹی کونسل کی قراردادوں پر عمل نہیں کرتا اور دوسروں کو بھی روکتا رہتا ہے۔

امریکہ نے عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا

Ur.mehrnews.com 

روس کے وزير خارجہ نے عالمی سطح پر امریکی اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔



سری لنکا کا برقع اور نقاب پر پابندی عائد کرنے پر غور

Ur.mehrnews.com 

سری لنکا میں امریکہ، سعودی عرب اور اسرائیل نواز وہابی دہشت گردوں کے دہشت گردانہ حملوں کے بعد سری لنکا کے اراکین اسمبلی نے ملک بھر میں برقع اور نقاب پہننے پر پابندی عائد کرنے کے لیے قانون سازی پر غور شروع کردیا ہے۔

امریکہ کی تیل کے معاملے میں عداوت اور سازش کا جواب دیا جائےگا

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے خلاف امریکی سازش کو ناکام اور شکست خوردہ قراردیتے ہوئے فرمایا: امریکہ کی تیل کے معاملے میں عداوت اور سازش کا جواب دیا جائےگا، ایران کے تیل کی فروخت کا سلسلہ جاری رہےگا۔

Новости России
Москва

Спецвыпуск журнала «Стратегии развития» посвященный героям Великой Отечественной войны и Специальной военной операции


ظریف نیویارک پہنچ گئے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نیویارک پہنچ گئے ہیں۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Линетт сыграет против Соболенко во втором круге турнира WTA в Мадриде






Стасу Михайлову исполнилось 55

Мария Нагорная приняла участие в акции «Доброе дело» в Лыткарине

В Трубчевском РДК прошел праздничный концерт «С песней – в кругу друзей»

Понедельник начинается в субботу. Выпуск 2