خرم آباد میں سیلاب سے وسیع پیمانے پر نقصان
ایران کے صوبہ لرستان کے صدر مقام خرم آباد میں شدید اور طوفانی بارش کے بعد سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔
ایران کے صوبہ لرستان کے صدر مقام خرم آباد میں شدید اور طوفانی بارش کے بعد سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔
فداکاری اور بشریت کی خدمت ہی در حقیقت بہار زندگی ہے حوزہ علمیہ کی 140 طلباء سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کے لئے پہنچ گئے ہیں۔
ایک بھارتی ویٹ سائٹ کا کہنا ہے کہ اس بار عام انتخابات میں 75 فیصد عوام مودی کے خلاف ووٹ دیں گے۔
پاکستانی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع کے لیے اپنی ہر صلاحیت کا مرضی کے مطابق استعمال کرنے کا حق رکھتا ہے۔
یوکرین کے صدارتی انتخابات میں سیاسی پس منظر نہ ہونے کے باوجود کامیڈین ولادمیر زیلنسکی نے ملک کے موجودہ صدر و سابق وزیر اعظم کو پہلے مرحلے میں شکست دے دی۔
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی اتر پردیش کی جنرل سیکریٹری اور کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی کی ہمشیرہ پریانکا گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف انتخاب لڑنے کا عندیہ دے دیا۔
چین کے جنگلات میں تیزی سے پھیلتی آگ پر قابو پانے کی کوشش کے دوران 26 فائر فائٹرز بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ 30 فائر فائٹرز لاپتہ ہیں۔
پیرو میں بس میں آگ لگنے کے واقعہ میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
ترک صدر کی جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی نے اتحادیوں کے ساتھ ملکر بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔
نیپال میں خوفناک طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک اور 600 زخمی ہوگئے ہیں۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں دو روز سے مسلسل بارش کی وجہ سے بعض محلوں میں سیلاب آگیا ہے۔
شام کے صوبہ سویداء میں کئی ہزار افراد نے امریکی صدرٹرمپ کے حالیہ اقدام کے بارے میں مظاہرہ کیا ہے۔
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نےآیت اللہ سیستانی کے ساتھ ملاقات کی اس ملاقات میں آیت اللہ سیستانی نے داعش کے خلاف عراقی عوام کی قربانیوں کو تاریخی قراردیا۔
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے ملاقات اور گفتگو کی۔
دریائے سیلاخور کے پانی میں شدید بارش کی وجہ سے طغیانی آگئی ہے اور درود ضلع میں سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ایران کے انٹیلیجنس کے وزیر حجۃ الاسلام والمسلمین محمود علوی کی موجودگی میں یوم اللہ 12 فروردین کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
جرمنی کے داخلی امور میں امریکی سفیر کی مداخلت کے پیش نظر امریکی سفیر کے برلن سے اخراج کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
ایران کے شہر سنندج میں طوفانی بارش کے بعد سیلاب آگیا ہے اور سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں گھریلو ناچاقی کے باعث بڑے بھائی نے فائرنگ کر کے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا ہے۔
ایران کے صوبہ لرستان میں بہنے والے دریائے خرم میں شدید بارش کے بعد طغیانی آگئی ہے۔
افغانستان میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب کے نتیجے میں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، افغانستان میں سیلاب سے اب تک 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کےشہر قصور میں باراتیوں اور شادی ہال انتظامیہ کے درمیان دولہا کی گاڑی غلط پارک کرنے پر جھگڑا ہو گیا جس کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہو گئے۔
ایران کے شہر بجنورد کے گاؤں گلی میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں متعدد گھر تباہ ہوگئے ہیں۔
ایران کے شہر ہمدان میں شدید بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات درپیش ہیں۔
مشرقی یورپ کے ملک سلوواکیہ میں بدعنوانی کےخلاف متحرک خاتون زوزانا کیپوٹوا انتخابات میں کامیابی کے بعد ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئی ہیں۔