پنجاب کے سابق وزیر اعلی شہباز شریف کے گھر پرنیب کا چھاپہ
پاکستان قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب کے سابق وزیر اعلی ، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ نون کے صدر شہبازشریف کی لاہور میں رہائشگاہ 96 ایچ پر چھاپہ مارا ہے۔