لرستان میں مسلح افواج کے ریلیف آپرشین کمانڈ کا اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ لرستان میں مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری کی موجودگی میں فوج و سپاہ کے ریلیف آپرشین کمانڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔