لرستان میں سیلاب سے متاثرہ گھروں سے کیچڑ کو صاف کرنے کی کوشش جاری
ایران کے صوبہ لرستان میں امدادی ٹیمیں سیلاب سے متاثرہ گھروں سے مٹی اور کیچڑ کو صاف کرنے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں۔