امریکی ہوم لینڈ سیکریٹری نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا
امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کی سیکریٹری کرسٹ جین نیلسن نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے، ان کے عہدہ چھوڑنے کا اعلان ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کیا ہے۔