رضاکار فورس کے سربراہ کی سوسنگرد کے عوام سے گفتگو
رضاکار فورس کے سربراہ جنرل غیب پرور سیلاب سے متاثرہ علاقہ سوسنگرد کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے سوسنگرد کے لوگوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔