عراقی وزیر خارجہ نے ایرانی سپاہ کے خلاف امریکی اقدام کو مسترد کردیا
عراق کے وزیر خارجہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کے معاندانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔