سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ کی سیلاب سے متاثرہ علاقہ معمولان کا دورہ
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی نے سیلاب سے متاثرہ علاقہ معمولان کے دورے کے دوران عوام اور امدادی ٹیموں کے کارکنوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔