سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ کا سیلاب سے متاثرہ علاقہ معمولان کا دورہ
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی نے صوبہ لرستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقہ معمولان کا دورہ کیا ۔