پلدختر میں ہفت پل کو فوج نے دوبارہ بحال کردیا
ایران کے شہر پلدختر میں سیلاب کی وجہ سے ہفت پل تباہ ہوگیا تھا جسے ایرانی فوج کے انجینئروں نے تعمیر کرکے دوبارہ بحال کردیا ہے۔