پاکستانی وزیر اعظم رواں ماہ ایران کا دورہ کریں گے
پاکستانی وزارت خارجہ کے سینئر اہلکار کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم عمران خان جلد ایران کا پہلا دورہ کریں گے۔