جاپان کا ایران کے خلاف امریکی پالیسیوں پر عمل نہ کرنے کا اعلان
جاپان کے وزیر خارجہ نے ایرانی سپاہ کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی اقدام پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جاپان، ایران کے خلاف امریکی پالیسیوں کا پابند نہیں اور نہ ہی امریکہ کا پیروکار ہے۔