روس کی ایرانی سپاہ کے خلاف امریکی اقدام کی مذمت/ شام میں ایران کی موجودگی قانونی
روس کی وزارت خارجہ نے شام میں ایران کی موجودگی کو قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران کے خلاف امریکہ کا اقدام غیر قانونی اور قابل مذمت ہے۔