حوزہ علمیہ بیرجند کے علماء اور طلاب کا سپاہ کی حمایت میں عظیم اجتماع
ایران میں بیرجند کے حوزہ علمیہ کے علماء اور طلاب نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی حمایت میں ایک عظيم الشان اجتماع میں شرکت کی۔