کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ برادری کے قتل عام کے خلاف تیسرے روز بھی دھرنا جاری
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دھماکے اور اس میں 20 شیعہ مسلمانوں کے شہید ہونے کے بعد شیعہ ہزارہ برادری کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہو گیا، حملے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کی تھی۔