لیبیا میں حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں 121 افراد ہلاک
لیبیا میں حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 121 ہوگئی جب کہ 600 افراد زخمی ہوگئے ہیں باغیوں کو سعودی عرب کی حمایت حاصل ہے۔