چین نے سی پیک پر بھارت کے اعتراضات کو مسترد کردیا
چین نے سی پیک پر بھارت کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے اجلاس کے بائیکاٹ کے فیصلے پر جلد بازی کا مظاہرہ نہ کرے۔