یمنی عوام کو مدد کی ضرورت ہے ، بموں کی نہیں!
امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کے سینیٹر برنی سینڈرز نے امریکی صدر ٹرمپ کو مخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے نہتے عربوں کو مدد کی ضرورت ہے، بموں کی نہیں!۔