یورپ ممالک ، ایران کو سختیوں میں تنہا چھوڑ دیں گے/ اللہ تعالی نے سپاہ کو مزید عزیز بنادیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے یورپی ممالک کی طرف سے ایران کو سختیوں اور دشواریوں میں تنہا چھوڑنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ ایران کے ساتھ یورپی ممالک کی رفتار بھی امریکی رفتار سے کم نہیں اور یورپی ممالک یقینی طور پر ایران کو سختیوں میں تنہا چھوڑ دیں گے۔