صوبہ خوزستان میں عدلیہ کے سربراہ کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے صوبہ خوزستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔