پاکستان کی سری لنکا میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سری لنکا میں ایسٹر تہوار پر ہونیوالے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔