رہبر معظم انقلاب اسلامی سے پاکستانی وزیر اعظم کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات اور گفتگو کی۔