میجر جنرل سلامی کا تقرر امریکہ کے لئے واضح پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے 200 نمائندوں نے اپنے دستخط شدہ بیان میں جنرل حسین سلامی کے تقرر کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری کی گرانقدر خدمات پر شکریہ ادا کیا ہے۔