بھارت میں اے ٹی ایم مشین سے سانپ برآمد
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں اے ٹی ایم مشین سے اچانک سانپ نکل آیا ، جس کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔