اگر اسرائیل نے لبنان کے ایئرپورٹس کو نشانہ بنایا تو ہم بھی جواب دیں گے
لبنان کے وزير دفاع نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان کے ایئر پورٹس کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تو ہم بھی اس کے ایئر پورٹس کو نشانہ بنائیں گے۔