بھارتی بحری جہاز میں آگ بھڑک اُٹھی جسے بجھانے میں لیفٹیننٹ کمانڈر ہلاک
انڈین نیوی کا ایئرکرافٹ لے جانے والے بحری جہاز کے ایک حصے میں آگ بھڑک اُٹھی جسے بجھانے کی کوشش میں لیفٹیننٹ کمانڈر ڈی ایس چوہان ہلاک ہو گئے۔