فرانس میں زرد جیکٹ والوں کا احتجاج جاری
فرانس میں زرد جیکٹ والوں نے یورپی یونین کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے فرانسیسی صدر کے استعفی کا مطالبہ کیا ہے۔