گلستان میں خوبصورت آبشاروں میں تفریح
ایران کے صوبہ گلستان میں خوبصورت آبشار واقع ہیں جن میں شیر آباد آبشار بھی شامل ہے جہاں لوگ گرمی کے موسم مين تفریح کرنے کے لئے جاتے ہیں۔
ایران کے صوبہ گلستان میں خوبصورت آبشار واقع ہیں جن میں شیر آباد آبشار بھی شامل ہے جہاں لوگ گرمی کے موسم مين تفریح کرنے کے لئے جاتے ہیں۔
ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 2 سادھو ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔
امریکہ نے ترکی میں قید اپنے جاسوس پادری کو رہا نہ کرنے پر ترکی کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے امریکی پادری پر ترک صدر کے خلاف ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کا الزام عائد ہے۔
ہندوستانی ریاست کیرالہ میں مون سون کی طوفانی بارشوں سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے جبکہ مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 324 تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ملک کے 22 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔
برطانوی نشریہ کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی احمقانہ پالیسیوں کی بنا پر سعودی عرب بہت جلد تباہ ہوجائےگا۔