پاکستانی صدر کا نواز شریف کی کوئي مدد نہ کرنے کا اعلان
پاکستان کے صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزیر اعظم ملزم نواز شریف کی رہائی میں کوئی مدد فراہم نہیں کر سکتے۔
پاکستان کے صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزیر اعظم ملزم نواز شریف کی رہائی میں کوئی مدد فراہم نہیں کر سکتے۔
پاکستان کے شہر لاہور کے علاقے بادامی باغ میں پسند کی شادی کی اجازت نہ دینے پر بیٹی نے باپ کو قتل کر دیا ۔
" یَااٴَیُّہَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا اٴُنزِلَ إِلَیْکَ مِنْ رَبِّکَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَہُ وَاللهُ یَعْصِمُکَ مِنْ النَّاسِ إِنَّ اللهَ لاَیَہْدِی الْقَوْمَ الْکَافِرِینَ " سورہ مائدہ آیۃ 67 " اے پیغمبر ! آپ اس حکم کو پہنچادیں جو آپ کے پروردگار کی طرف سے نازل کیا گیا ہے، اور اگر یہ نہ کیا تو گویا اس کے پیغام کو نہیں پہنچایا اور خدا آپ کو لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے گا "۔