یمنی فورسز کا جیزان کے ساحل پر سعودی عرب کی جنگی کشتی پر میزائل سے حملہ
یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان کے ساحل پر سعودی عرب کی جنگی کشتی کو میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔
یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان کے ساحل پر سعودی عرب کی جنگی کشتی کو میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کے 58 ویں یوم پیدائش کے موقع پر حزب اللہ لبنان کے اہلکاروں نے منفرد انداز میں جشن منعقد کیا۔
روس کے شہر سوچی میں ماسکو سے آنے والے طیارے بوئنگ 737-800 کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 18 مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی رضاکار فورس کے سربراہ جنرل غلام حسین غیب پرور نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
ہالینڈ میں پولیس نے ریلوے اسٹیشن پر دو افراد کو زخمی کرنے والے چاقو بردار افغان نژاد شخص کو گرفتار کرلیا۔
روس میں لینڈنگ کے دوران مسافر طیارے میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 18 مسافر زخمی ہو گئےہیں۔
اس ویڈیو میں طیارہ بردار بحری کشتی سے جنگی طیارے کی پروازکا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اس رپورٹ میں گریٹ بل کے 15 شاندار اور خوبصورت گولوں کامنظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان میں نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرکے برطانیہ جانے والے مسافر سے 30 بور پستول اور گولیاں برآمد کرلی ہیں۔
پاکستان کے شہر لاہور کے علاقہ رائیونڈ میں سسرالیوں کی جانب سے تشدد کا شکار بننے والی خاتون دم توڑ گئی۔
امریکہ نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے خدمات انجام دینے والی اقوام متحدہ کی ایجنسی " اونروا " کی امداد روک دی ہے۔
پاکستانی چیف جسٹس نے کراچی میں نجی اسپتال کا دورہ کرنے اور شرجیل میمن کے کمرے سے شراب اور منشیات برآمد ہونے کے بعد اسے جیل منتقل کرنے کا حکم دیدیا جبکہ شرجیل میمن کے کمرے کو سربمہر کردیا گیا ہے۔
گرمیوں میں چھٹیوں ميں بحیرہ کیسپئن کے ساحل پر سیاحوں نے سیاحت اور تفریح میں وقت بسر کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ عباس عراقچی سے برطانیہ کے نائب وزير خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق ملزم اور سزایافتہ وزیر اعظم نواز شریف نے قومی اور ملکی خزانے کو بڑی بے رحمی اور بے دردی کے ساتھ لوٹا ہے اوراسے ڈھائی کروڑ کا بل بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان اگست کے مہینے میں ہونے والے جھڑپوں کے دوران 34 علیحدگی پسند اور عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون چیف جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر نے حلف اٹھالیا۔ گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نےچیف جسٹس طاہرہ صفدر سے حلف لیا۔
بحرین کے مختلف شہروں میں بحرین کی امیرکہ اور اسرائیل نواز آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کے احتجاجی مظآہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
حجاج بیت اللہ الحرام کی حج سے واپسی کے ایام میں مکہ مکرمہ میں شدید بارش ہوئی ہے۔
یمن کے نہتے ، مظلوم اور بے گناہ عربوں کے خلاف سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری، بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ تعز پر تازہ ترین بمباری میں متعدد یمنی شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے کامرس آف چیمبر کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور عراق نے تجارتی معاملات سے ڈالر کو حذف کردیا ہے۔
گرمیوں کی چھٹیوں ميں ہمدان کے پارکوں میں سیاح اپنے ھمراہ چھوٹے خیموں میں رات میں استراحت اور آرام کیا کرتے تھے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں خشکسالی کا مقابلہ کرنے کے لئے پانی کی نذر کا قومی منصوبہ شروع کیا گيا ہے جس ميں صعب العبور علاقوں میں پینے کا پانی فراہم کیا جارہا ہے۔
پاکستانی عدلیہ کے سربراہ میاں ثاقب نثارنےکراچی کےاسپتالوں میں سیاسی قیدیوں کے کمروں پرچھاپہ مارا اور اسے اس دوران شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں، منشیات اور سگریٹ کے پیکٹ ملے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراقی وزیر اعظم کے قومی سلامتی کے مشیر کی عہدے سے برطرفی کو عراق کا اندرونی معاملہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ، عراق کی پیشرفت، ترقی اور امن و سلامتی کا خواہاں ہے۔