جیزان محاذ پر سعودی عرب کے 2 فوجی ہلاک
سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ جیزان محاذ پر سعودی عرب کے مزید 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ جیزان محاذ پر سعودی عرب کے مزید 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
آسٹریلیا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں موجود پائلٹ اور ایک مسافر ہلاک ہوگئے۔
تہران میں عمان کے وزیر صنعت و تجارت نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
سعودی عرب کے امریکہ اور اسرائیل نوازڈکٹیٹر بادشاہ شاہ سلمان نے غیرملکیوں کو سعودی عرب کی شہریت دینے کا شاہی فرمان جاری کردیا ہے۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کے اب تک کے تمام صدور میں اسرائیل کا سب سے زیادہ ہمدرد اور بہترین دوست میں ہوں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایک واقعہ سناتے ہوئے فرمایا: مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے بنیادی آئین تشکیل نہ دینے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور بنیادی آئین کی تشکیل میں عوام کی آراء پر تاکید کی۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عمران خان کی وجہ سے ہے وہ مائنس نہیں ہوں گے لیکن مریم نواز کے مائنس ہونے کا وقت آ گیا ہے۔
برتن صاف کرنے اور کم پانی مصرف کرنے والی مشین ایسے لوگوں کے لئے ہے جو تنہا زندگی بسر کرتے ہیں۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان انفرادی، قومی اور خطے کی ترقی کے لئےعلاقائی تعاون کی طاقت پر یقین رکھتا ہے۔
فرشتہ ریڑھ کی ہڈی کی بنا پر معذور ہے اس کی عمر 29 سال ہے وہ نقاشی کرنے اور کتاب کے مطالعہ کا شوق رکھتی ہے، فرشتہ " ای بی " بیماری میں مبتلا ہے اسے پتھری اور ہڈیوں کی کمزوری کی بیماری بھی لاحق ہے۔
ایرانی وزارت صحت کے اہلکاروں نے غیر قانونی اور غیر مجاز گیاہی دواؤں کا بہت بڑا ذخیرہ برآمد کیا ہے۔
پاکستان جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستانی حکمرانوں کی گردن سے تکبر کا سریا نکال دیا ہے۔
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں شدید بارش ہوئی ہے جس کے نتیجے میں مقامی دریاؤں میں طغیانی آگئی ہے۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے یمن سے سوڈانی فوجیوں کے انخلا کے بارے میں سوڈانی وزير اعظم عبداللہ حمدوک کے بیان کو مثبت قراردیا ہے۔
ایران کی اعلی تعلیم کے وزیر کے معاون اور طلباء امور کے سربراہ مجتبی صدیقی نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
عراق کی رضاکار فورس ( حشد الشعبی ) نے صوبہ دیالی میں داعش کے زیر زمین متعدد ٹنل تباہ کردیئے ہیں۔
ایران کے صوبہ ہمدان میں کل رات شدید برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نئے سال کا بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے نمائندوں سے بجٹ جلد منظور کرنے کی درخواست کی ہے۔
یمن کی علماء انجمن کے جنرل سکریٹری نے سعودی عرب کے درباری علماء کی طرف سے اسلام میں تحریف کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے درباری علماء کے غلط اور ناجائز فتوؤں سے ہزاروں افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
امریکی ایوان نمائندگان میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق بل پیش کیا گیا ہے جس میں بھارت سے مقبوضہ کشمیرمیں مواصلات کی بندش اور نظربندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نئے سال (1399 شمسی ) کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا ہے۔
راہ ایمان طبی گروہ میں ایسے ڈاکٹر شامل ہیں جو دنیاوی امور سے بلند و بالا رہ کر انسانی ہمدردی کے تحت سیستان اور بلوچستان کے پسماندہ علاقوں ميں خدمات رسانی کے سلسلے میں روانہ ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے علاقہ میانوالی میں پپلاں کے قریب نہر میں گاڑی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے جن میں سے ایک کو بچالیا گیا ہے۔
بھارتی دارالحکومت دہلی میں واقع ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 43 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئےہیں۔
پاکستان کے علاقہ چکوال میں دھرابی کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم سے 4 افراد ہلاک جب کہ 12 زخمی ہوگئے۔