رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ سید حسین شمس کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید حسین شمس کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید حسین شمس کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
بھارتی حکومت نے آرمی چیف بپن راوت کو چیف آف ڈیفنس اسٹاف بنانے کے لیے آرمی ایکٹ میں ترمیم کردی۔
طالبان دہشت گردوں نے شمالی افغانستان کے صوبہ جوزجان میں سکیورٹی فورسز کے کمپاؤنڈ پر حملہ کر کے 14افغان سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف روس کا دورہ مکمل کرکے آج چین پہنچیں گے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور آر ایس ایس کے ہندتوا نظریات پرمبنی خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔
روس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے عراق میں رضاکار فورس" حشد الشعبی " پر حملے کے سلسلے میں اسے آگاہ نہیں کیا۔
کراچی میں 6 منزلہ مخدوش رہائشی عمارت زمیں بوس ہوگئی تاہم عمارت کو چند گھنٹوں قبل خالی کرائے جانے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراقی سرزمین اور عراقی رضاکار فورس پر امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق پر امریکہ کی فوجی یلغار دہشت گردی کا آشکارا مصداق ہے۔
ایران کے صوبہ اصفہان میں 9 دیماہ کے دن کی مناسبت سے عظيم الشان عوامی اجتماع منعقد ہوا، یہ دن عوامی بصیرت اور ولایت کی حمایت کے عنوان سے جانا جاتا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیالکوٹ کی پولیس نے تھانہ اگوکی کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں 4 ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ 2 ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
بھارت میں متنازع اور ظالمانہ شہریت قانون کیخلاف احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ اور تشدد سے شہداء کی تعداد 30 تک پہنچ گئی ہے۔
قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے جنگ بندی کی خبروں کو مسترد کر تے ہوئے کہا کہ امریکہ کے ساتھ جنگ بندی کی خبریں حقیقت پر مبنی نہیں۔
پاکستان کے علاقہ مانسہرہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے مدرسہ کے کم سن طالب علم سے زیادتی کے الزام میں گرفتار استاد قاری شمس الدین کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
حزب اللہ لبنان نے عراق کی رضاکار فورس پر امریکہ کے وحشیانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو حشد الشعبی پر حملے کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
افغانستان میں فائرنگ سے تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر قاری سیف اللہ محسود ہلاک ہوگیا۔
ایران اور ترکی کے سرحدی کمانڈروں کا سرحدی علاقہ بورالان میں اجلاس منعقد ہوا ۔ اس اجلاس میں سرحدی امور کے میں باہمی تعاون پر غور کیا گیا۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے عراق کی رضاکار فورس پر امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عراق کی حاکمیت کے خلاف قراردیا ہے۔
امریکی ریاست میری لینڈ میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں ایک گھرپر گر کر تباہ ہوگيا ،جس کے نتیجے میں طیارے کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔
صوبہ ہرمزگان کے صدر مقام بندر عباس ميں دستی صنعت کی پانچویں نمائش منعقد ہوئی ، اس نمائش میں دستی صنعت سے منسلک صنعتکاروں نے شرکت کی۔
تہران میں ہنری شعبہ میں 110 سیکنڈوں پر مشتمل فلمی فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
نئی دہلی کی جامعہ ملیہ کے طلبہ و طالبات نے دو ہفتے پہلے جامعہ میں پولیس کے غنڈہ راج، طالب علموں پر تشدد اور توڑ پھوڑ کو سانحہ جلیانوالا باغ سے ملاتے ہوئے اسے جامعہ والا باغ کا نام دے دیا ہے۔
لاہور میں خوشیوں بھرے گھر میں صفِ ماتمبچھ گئی شادی کی رات کمرے میں انگیٹھی کا دھواں بھر جانے سے دلہن جاں بحق جبکہ دولہا بے ہوش ہو گیا۔
بھارت کی مختلف ریاستوں میں متنازع اور ظالمانہ قانون کے خلاف احتجاج جاری ہے اور بھارت کے عوام نے اپنے میڈیا کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا ہے جبکہ جھاڑ کھنڈ کے ایک نوجوان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو جھوٹا قراردیتے ہوئے کھری کھری باتیں سنادی ہیں۔
قم المقدس میں ایک دینی مرجع نے ایرانی وزارت خارجہ پر شیخ زکزاکی کے بارے میں سنجدیہ اقدام پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ زکزاکی عالم اسلام کے زندہ شہید ہیں۔
عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے عراق کی رضاکار فورس " حشد الشعبی " پر امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے حشد الشعبی پر حملہ کرکے عراق کے خلاف آشکارا جنگ کا آغاز کردیا ہے۔