ایرانی وزیر خارجہ ماسکو روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ماسکو روانہ ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ماسکو روانہ ہوگئے۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام قمی اورتہران میں آزاد یونیورسٹی کے سربراہ آقامیری کی موجودگی میں حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی ۔ اس تقریب میں عیسائی اور مسلمان طلباء نے شرکت کی۔
بنگلہ دیش میں ریکارڈ سردی اور موسم کی خرابی کے باعث 50 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر بچے اور بزرگ شہری شامل ہیں۔
بحر ہند اور بحر عمان میں ایران ، روس اور چین کی سہ فریقی مشترکہ بحری مشقوں کے آخری دن تینوں ممالک کی افواج نے مشترکہ پریڈ کا شاندار مظاہرہ کیا۔
بھارت کے دارالحکومت دہلی سمیت مختلف ریاستوں ميں مسلم مخالف متنازع ، متعصبانہ اور ظالمانہ قانون کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، دہلی کے شاہین باغ میں خواتین نے سخت سردی کے باوجود دن رات دھرنا دے رکھا ہے۔ اترپردیش میں پولیس نے مسلمانوں کی املاک اور جائدیدوں کو نقصان پنہچانا شروع کردیا ہے۔
تہران میں مسجد حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام میں 9 دی کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی ۔
امریکہ میں ایک شخص نے یہودی ربی کے گھر پر تیز دھار آلے سے حملہ کرکے 5 افراد کو زخمی کردیا ہے۔
امریکہ میں ایک شخص نے یہودی ربی کے گھر پر تیز دھار آلے سے حملہ کرکے 5 افراد کو زخمی کردیا ہے۔
جنوب یمن میں امارات کے فوجی اہلکاروں کے اجتماع اور پریڈ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں امراتی فوجی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکی ریاست لوویزیانا میں موسم کی خرابی اور شدید دھند کے باعث ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
جاپان کے سمندر سے ملنے والی تباہ شدہ کشتی سے 7 انسانی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔
امریکہ میں سپرہائی وے پر ایک تیز رفتار ٹرالر دھند کے باعث ایک گاڑی سے ٹکرا کر بے قابو ہو گیا اور کنارے کھڑی گاڑیوں پر الٹ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ایران ، روس اور چین کی بحر ہند اور بحر عمان میں مشترکہ بحری مشقوں کا سلسلہ جاری ہے ان مشقوں کے دوران بحری قزاقوں کا مقابلہ کرنے کی مشقیں انجام دی گئیں۔
مقبوضہ کشمیر کی ہائی کورٹ نے 3 افراد کی کالے قانون" پبلک سیفٹی ایکٹ " کے تحت نظر بندی کالعدم قرار دے دی اور ان کو رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔
فلپائن میں دو روز قبل ٹکرانے والے سمندری طوفان " فان فون " کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 41 ہوگئی۔
بحر ہند اور بحرعمان میں ایران ، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں ميں مقررہ اہداف کی سمت فائرنگ کی گئی۔
8 دی ماہ کو پیٹروکیمیکل صنعت کے دن سے منسوب کردیا گیا ہے ، ایران میں سن 1342 شمسی میں پیٹروکیمیکل صنعت کی بنیاد رکھی گئی تھی۔
عراق میں امریکی فوجی بیس پر 20 سے زائد راکٹ داغے گئے جس کے نتیجے میں ایک امریکی اہلکار ہلاک ہوگیا جب کہ امریکہ اور عراق کے متعدد فوجی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
تہران میں ایران کے لڑاکا طیارے میگ 29 کے حادثے میں شہید ہونے والے پائلٹ رضا رحمانی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے مرکزی شہرہیوسٹن میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔
مصر میں پیش آنے والے 2 مختلف ٹریفک حادثات میں 28 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے، ہلاک ہونے والوں میں ایشیائی سیاح بھی شامل ہیں۔
بحر عمان میں ایران ، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کا سلسلہ جاری ہے، بحرعمان میں ایران ، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں ميں مقررہ اہداف کی سمت فائرنگ کی گئی۔
امریکہ میں رواں برس میں اجتماعی قتل کے 41 واقعات میں 211 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بھارت میں نریندر مودی کی حکومت ہٹلر کے راستے پر گامزن ہے
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف انسانی حقوق کی پامالی کی مذمت کرتے ہوئے قرارداد منظور کرلی۔