سعودی عرب نے مکہ کی پہاڑیوں سے 80 پاکستانی مزدوروں کو گرفتار کرلیا
سعودی عرب کی پولیس نے مکہ کی پہاڑیوں میں رہنے والے 80 پاکستانی زحمت کشوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
سعودی عرب کی پولیس نے مکہ کی پہاڑیوں میں رہنے والے 80 پاکستانی زحمت کشوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، ضلع راجوری میں بھارتی فوج نے 3 کشمیری نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔
ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقد ہونے والے اسلامی ممالک کے اجلاس سے سعودی عرب اور اسرائیل میں بہت زيادہ غم و غصہ اور خوف و ہراس پایا جاتا ہے ۔
بھارت کی سپریم کورٹ نے شہریت میں ترمیم سے متعلق قانون کے خلاف درخواستیں مسترد کرتے ہوئے حکومت کو 22 جنوری تک جواب داخل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک دشمن قوتوں کو ناکام کرتے ہوئے ملک میں استحکام لائے ہیں، ہم کسی قیمت پر ملکی استحکام کو خراب نہیں ہونے دیں گے۔
آبادان میں شدید بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا تھا جو 2 دن بعد بھی سڑکوں پر موجود ہے۔
پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے دہشت گردی کی تاریخ کو ہزاروں سال پر محیط قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ افغان طالبان جب روس کےخلاف لڑرہےتھےتووہ مجاہدین تھے امریکی قابض افواج کےخلاف جب یہی مجاہدین لڑتے ہیں تووہ دہشت گرد کہے جاتے ہیں۔
افغان طالبان کے ایک سابق رہنما نے کہا ہے کہ اگر امریکہ افغانستان میں جنگ بندی کا خواہاں ہے تو اسے امن معاہدے پر دستخط کرنے چاہییں۔
شیراز میں دائمی نمائش کے مقام پر میں پارس گیارہویں سیاحتی نمائش کا افتتاح کیا گیا ہے اس نمائش میں دستی صنائع کو پیش کیا گیا ہے۔
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم پاکستان عمران خان اپنی مجبوری اور وابستگی کی وجہ سے کوالالمپور اجلاس میں شرکت نہیں کرسکے ۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں آزادی ہوٹل میں افغانستان کے امور اور امن و سلامتی کے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔
پاکستان کے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج میں پرویز مشرف کی سزا کے فیصلے پر بہت زیادہ غصہ پایا جاتا ہے۔ حالات مزید بگڑسکتے ہیں۔
سیلوار گاؤں درہ مراد بیگ کا ایک گاؤں ہے جو صوبہ ہمدان میں واقع ہے یہ گاؤں قدرتی مناظر کے حوالے سے بہت ہی خوبصورت ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے چیف جسٹس کو پرویزمشرف کی سزا کے فیصلے سے منسوب گفتگو کی وضاحت کرنی چاہیے۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں جہادی منیجمنٹ سے متعلق چھٹی نیشنل کانفرنس منعقد ہوئی۔
امریکی کانگرس کی سربراہ نینسی پلوسی نے امریکی صدر ٹرمپ کے خط کو مضحکہ خیز قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے امریکی صدر کا خط پورا نہیں پڑھا ہے لیکن جتنا پڑھا ہے وہ مضحکہ خیز ہے۔
اسرائیلی کے ایک فوجی افسر نے اسرائیلی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیدار ہوجائیں ، آرام اور سکون کا وقت ختم ہوگیا ہے ہم چند محاذوں پر نہیں لڑ سکتے اور ہم اکیلے ایران کا مقابلہ نہیں کرسکتے ہیں۔
پاکستان میں انسداد دہشت گردی فورس نے کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان بونیر کے اہم کمانڈر کوگرفتار کرلیا ہے۔
سازمان تبلغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی کی موجودگی میں میرجاوہ سرحد پراربعین حسینی کے موقع پر زائرین حسینی کو خدمات بہم پہنچانے والے خادمین کے اعزاز میں ثقافت اور تبلیغ پر مبنی دوسرا سمینار منعقد ہوا۔
سپاہ پاداران انقلاب اسلامی کے سابق سربراہ میجرجنرل جعفری کی موجودگی میں ملکی امن و دفاع کے شہداء ، شہید مرتضی ابراہیمی اور شہید مصطفی رضائی کی یاد میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کو لکھے گئے 5 صفحات پر مشتمل خط میں کہا ہے کہ ان کے مواخذے کی کوشش امریکہ کی جمہوریت کو تہس نہس کردے گی ۔
پاکستان میں دیر لوئر کے علاقہ میدان میں پولیو ٹیم پردہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
پاکستان میں دیر لوئر کے علاقہ میدان میں پولیو ٹیم پردہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کو کشمیریوں کو حق خودارادیت دلانے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنا چاہیے۔
ترکی کے صدراردوغان نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے سعودی عرب کے دباؤ میں آکرملائشیا میں اسلامی ممالک کے اجلاس میں شرکت کے پروگرام کو تبدیل کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو کسی کے دباؤ میں اپنا طے شدہ پروگرام تبدیل نہیں کرنا چاہیے تھا۔