شمالی وزیرستان میں 2 فوجی اہلکار اور 2 دہشت گرد ہلاک
پاکستانی فوج کے وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کے نتیجے میں 2 فوجی اہلکار اور 2 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پاکستانی فوج کے وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کے نتیجے میں 2 فوجی اہلکار اور 2 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
صہیونی تجزیہ کاروں اور ذرائع ابلاغ نے حزب اللہ لبنان کی طاقت اور قدرت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان میں اسرائیل کو عصر حجر میں بھیجنے کی صلاحیت موجود ہے
امریکہ کے ایک سینیٹر نے روس کے خلاف امریکہ کی مزيد پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے روس کے تیل اور گیس کے شعبوں پر پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے۔
پاکستانی حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے معاملے پر تین نام تجویز کردیئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اصفہان کی مرکزی جیل کا دورہ کیا۔
بیلجیئم کی وفاقی توانائی کے شعبہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گيا ہے کہ بیلجیئم میں چار لاکھ گھرانے صرف سردی کے باعث غربت کا شکار ہو سکتے ہیں۔
پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نےحکومت کو الیکشن کمیشن ممبران کا معاملہ دس روز میں حل کرنے کی ہدایت کردی۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی نے اصفہان میں کسانوں کے نمائندوں سے ملاقات اور پانی پہنچانے کے مسئلہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ ایرانی حکام کو ہر شخص کے حق کے لئے ایک منصفانہ فیصلہ تک پہنچنا چاہیے۔
اس ویڈیو میں بلوؤں کے دوران شرپسندوں کی طرف سے دکانوں میں بڑے پیمانے پر لوٹ کھسوٹ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
فرانس میں پنشن سے متعلق نئے قانون کے خلاف آج ہڑتال کی جا رہی ہے، فرانس کے مختلف علاقوں میں نئے پنشن قانون کے خلاف مظاہرے کیے جائیں گے۔
فلسطینی تنظیم حماس کے رکن نے اسرائیل کے ساتھ طویل المدت جنگ بندی کے منصوبے کو سختی کے ساتھ رد کردیا ہے۔
ایران کے ضلع بویر احمد کے ماحولیات ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ضلع بویر احمد میں 2 لاکھ پودے لگانے کا آغازکردیا گیا ہے۔
اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ مغربی ایشیائی ممالک میں مزید 14 ہزار فوجی بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
پاکستان میں چینی سفارتخانے نے پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید کردی۔
عالمی ادارہِ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں 11 سے 17 سال کی عمر کے ہر پانچ میں سے چار بچے صحت مند اندازِ زندگی کے لیے درکار ورزش نہیں کر رہے ہیں۔
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 2 جاسوس ڈرون طیاروں کو تباہ کردیا ہے۔
آسمان امامت اور ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام مدینہ منورہ میں 8 ربیع الثانی سن 232 ہجری قمری میں پیدا ہوئے۔ حضرت امام حسن عسکری کے والد گرامی حضرت امام علی نقی (ع) اور والدہ گرامی حضرت حدیثہ ہیں۔ آپ کا نام حسن اور کنیت ابو محمد ہے۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ سید ابراہیم رئیسی صوبہ اصفہان کے دورے پر ہیں جہاں وہ عدلیہ کے حکام اور شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
امریکی کانگریس میں ایغور مسلمانوں کیساتھ ناروا سلوک میں ملوث چینی حکام پر پابندی عائد کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو اضلاع میں برفانی تودہ گرنے کے واقعات میں مجموعی طور پر 4 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
سوئیڈن کے بادشاہ نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
پاکستان میں قصور کے علاقے چونیاں میں منگیتر سے بات کرنے پر بھائی نے اپنی بہن کو قتل کر کے خودکشی کرلی۔
امریکی ریاست ہوائی کے پرل ہاربر نیول شپ یارڈ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 3 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔