Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Декабрь
2019

Новости за 22.12.2019

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ نے وائس چانسلر کو عہدے سے برخاست کردیا

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان کی ریاست اترپردیش کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ ، اساتذہ اور نان ٹیچنگ سٹاف نے مشترکہ طور پر جامعہ کے وائس چانسلر اور رجسٹرار کو ان کے عہدوں سے برخاست کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

بھارتی حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری/ 25 افراد شہید

Ur.mehrnews.com 

بھارت میں مسلم مخالف متنازع ’شہریت قانون پر مودی سرکار کےخلاف شہر شہر اور گاؤں گاؤں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ اور تشدد کے نتیجے میں اب تک 25 افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ سیکڑوں کی تعداد میں زخمی ہوگئے ہیں۔



مہاتیر محمد کو بھی عمران خان کے یوٹرن کا پتہ چل گیا

Ur.mehrnews.com 

پاکستان مسلم لیگ نون کے مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے وزیر اعظم عمران کی تقریر سے متاثر ہوکر انہیں اجلاس میں بلالیا مگر ان کو کیا پتہ تھا کہ عمران خان ہر بات پر یوٹرن لیتے ہیں۔

فوری طور پر لوگوں کو مجرم نہیں سمجھنا چاہیے

Ur.mehrnews.com 

عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ بد عنوانی اور کرپشن میں ملوث افراد کو چھوٹ نہیں ملنی چاہیے اور بغیر ثبوت کے کسی کو مجرم نہیں سمجھنا چاہیے۔

ایران میں مقیم بھارتیوں کا بھارتی وزیر خارجہ کے نام خط/ نسل پرستانہ قوانین واپس لینے کا مطالبہ

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران میں مقیم بھارتیوں نے بھارت میں رونما ہونے والے حالیہ حوادث کے بارے میں تہران کے دورے پر آئے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ کے نام میں خط میں مشترکہ بیٹھک اور اجلاس کا مطالبہ کیا ہے اور نسل پرستی پر مبنی جدید قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Новости России
Москва

Что можно отметить в этот день


لیبیا کی قومی فوج کا ترکی کو شدید انتباہ

Ur.mehrnews.com 

لیبیا کی قومی فوج کے ایک اعلی اہلکار نے ترکی کو لیبیا میں مداخلت کے سلسلے میں انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیبیا کی قومی فوج ترک فوج کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

بھارتی جارحیت کا بھر پور جواب دیا جائےگا

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے لیکن اگر بھارت نے جارحیت کا ارتکاب کیا توبھرپور جواب دیا جائے گا۔

پریانکا گاندھی نے شہریت ترمیمی قانون کو بھارتی آئین کی روح کے منافی قراردیدیا

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جنرل سیکرٹری پریانکا گاندھی نے شہریت ترمیمی قانون کو بھارتی آئین کی روح اور غریب عوام کےخلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ آئین کے تحفظ کے لئے سڑکوں پر لڑ رہے ہیں لیکن مودی سرکار بے رحمی سے اُنھیں کچل رہی ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Как Рыбакиной стать второй ракеткой мира: расклад от WTA






Авиакомпанию S7 оштрафовали на 30 тысяч рублей за нарушение прав пассажиров

СК: гражданин США получил почти 10 лет за убийство сестры в Мытищах

И куда смотрит Екатерина Михайловна Мизулина (и вся "Лига безопасного интернета")?

В Екатеринбурге пройдет благотворительный забег Ural Legal Run