Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Декабрь
2019

Новости за 14.12.2019

بھارت کی 6 ریاستوں نے بھارت کی مرکزی حکومت کا نسل پرستانہ اور ظالمانہ قانون ٹھکرا دیا

Ur.mehrnews.com 

بھارت کی 6 ریاستوں مغربی بنگال، مشرقی پنجاب، کیرالہ، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور نئی دہلی کی صوبائی حکومتوں نے بھارتی حکومت کے نسل پرستانہ متنازعہ ترمیمی بل کے نفاذ سے انکار کردیا ہے اور ان ریاستوں کے عوام نے متنازعہ اور ظالمانہ قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع کردیئے ہیں۔



لیبیا میں قذافی کے بعد دہشت گردوں کا راج

Ur.mehrnews.com 

لیبیا میں انصار الشریعہ دہشت گرد گروہ کا کہنا ہے کہ اس نے 2012 میں کرنل معمر قذافی کی حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا۔اس دہشت گرد گروہ کو مغربی ممالک کی بھر پور حمایت حاصل تھی۔

افغانستان میں طالبان کے حامی فوجیوں کی فائرنگ سے 27 فوجی اہلکار ہلاک

Ur.mehrnews.com 

افغانستان میں پیرا ملٹری فورس کے طالبان کے حامی اہلکاروں نے حکومت کے حامی فوجی اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 27 کو ہلاک کر دیا اور اس کے بعد تمام اسلحہ تحویل میں لیکر طالبان گروپ سے ملحق ہوگئے۔

استقامت کا پیکر اور معلم مزاحمت

Ur.mehrnews.com 

مرحوم علامہ سید جعفر مرتضی عاملی استقامت کے پیکر اور معلم مزاحمت تھے جنھوں نے اسلامیم زاحمت کی داغ بیل ، تربیت اور استقامت میں درخشاں کارنامہ انجام دیا۔

سورنا 4 نامی روبوٹ کی رونمائی

Ur.mehrnews.com 

صدر کے سائنس و ٹیکنالوجی کے معاون سورنا ستاری کی موجودگی میں تہران یونیورسٹی کے سائنس و ٹیکنالوجی شعبہ میں سورنا 4 روبوٹ کی رونمائی کی گئی۔

بھارت میں مسلم مخالف متنازعہ شہریت ترمیمی بل بھارتی صدر کے دستخط کے بعد قانون بن گیا

Ur.mehrnews.com 

بھارت میں مسلم مخالف اور متنازع شہریت بل بھارتی صدر کے دستخط کے بعد باقاعدہ قانون بن گیا، متعصب بل پربھارت بھر میں مظاہرے جاری ہیں، عالمی سطح پر بھی بھارتی شہریت ترمیمی بل کو امتیازی قرار دیا جا رہا ہے۔

Новости России
Москва

звезды шоу-бизнеса посетили весеннюю неделю моды estet fashion week


برطانیہ میں بھارتی نژاد ڈاکٹر پر خواتین مریضوں سے جنسی استحصال کی فرد جرم عائد

Ur.mehrnews.com 

برطانیہ میں 50 سالہ بھارتی نژاد ڈاکٹر منیش پر 11 سال کے بچوں سمیت 6 خواتین مریضوں کے خلاف جنسی استحصال کی 25 شقوں کے مرتکب پائے جانے پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے، جب کہ سزا فروری میں سنائی جائے گی۔

محمد علی الحوثی کا یمن میں جنگ متوقف ہونے کے بارے میں ریاض کے دعوے پر رد عمل

Ur.mehrnews.com 

یمن کی اعلی انقلابی کونسل کے سربراہ محمد علی الحوثی نے یمن میں جنگ بندی سے متعلق سعودی عرب کے دعوے کو بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی یمن کے محتلف شہروں پر بمباری جاری ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

WTA озвучила Елене Рыбакиной условия для становления второй ракеткой мира






На трассе М-5 в Челябинской области перекрыли движение по мосту

Минобороны РФ показало кадры ночной поисков-спасательной работы вертолетов Ми-8

Жизнь по средствам: почему пора перестать на всем экономить

Протоиерей Козлов: традиция посещать кладбища перед Пасхой возникла при Хрущеве