Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Декабрь
2019

Новости за 28.12.2019

ایرانی وزارت خارجہ میں کویت کے ناظم الامور طلب

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں کویت کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے کویت کے بعض حکام کے ساتھ دہشت گرد گروہ کے نمائندے کی ملاقات پر شدید اعتراض کیا ہے۔

پاکستانی حکومت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے نیب کے اختیارات میں کمی کردی

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کی حکومت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ملک کے احتساب قانون، قومی احتساب آرڈیننس 1999 میں غیرمعمولی تبدیلیاں کردیں جس سے نہ صرف سیاستدان بلکہ بیوروکریٹس اور کاروباری برادری کو فائدہ پہنچے گا۔

امریکہ میں بھارت کی لابنگ مضبوط ہے

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کی امریکہ میں لابنگ بہت مضبوط ہے اور اسی وجہ سے امریکی پالیسیاں بھارتی مؤقف کے مطابق ہوتی ہیں۔



بھارتی حکومت اور پولیس کی مسلمانوں کو دھمکیاں

Ur.mehrnews.com 

بھارتی پولیس نے بھی مودی سرکار کے نقش قدم پرچلتے ہوئے مسلمانوں کو ملک چھوڑنے اور پاکستان جانے کی دھمکیاں دینا شروع کردی ہیں اترپردیش پولیس کا ایک اعلی افسر مسلمانوں کو پاکستان جانے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔

اسلامی تعاون تنظیم نے اپنی حیثیت کو کھو دیا ہے

Ur.mehrnews.com 

دنیائے عرب کے ایک ممتاز تجزیہ نگار عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم ایک مسخرہ تنظیم بن گئی ہے کیونکہ اس میں دیگر ممالک کا حضوریا عدم حضور سعودی عرب اور امارات کی دھمکیوں پر منحصر ہے۔

بھارت میں مظاہرین کا وزیر داخلہ اور اترپردیش کے وزیر اعلی کے استعفی کا مطالبہ

Ur.mehrnews.com 

بھارت میں مسلم مخالف متنازع اور ظالمانہ قانون پر احتجاجی مظاہروں کاسلسلہ جاری ہے۔ احتجاجی مظاہرین نے وزیر داخلہ امیت شاہ اور صوبہ اترپردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ یوگی کے استعفی کا مطالبہ کیا ہے۔

Новости России
Москва

Нижегородка скончалась на платформе Московского вокзала


اترپردیش حکومت نے 19 مسلمانوں کو شہید کردیا/ گولیوں کا خرچہ مسلمانوں سے لینے کا فیصلہ

Ur.mehrnews.com 

بھارتی ریاست اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ شہریت کے متنازعہ، ظالمانہ اور متعصبانہ قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے والے لوگوں کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس نے جو گولیاں چلائیں اور لاٹھیاں توڑی ہیں ان کا خرچہ مظاہرین سے وصول کیا جائے گا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Азаренко проиграла в 1/16 финала турнира WTA-1000 в Мадриде






В Большом театре наградили победителей специальной премии «Золотой Маски»

Отставка правительства России после 7 мая: Инсайдеры и эксперты поделились своим прогнозом перестановок

Проект мирового масштаба: как модернизация БАМа изменит страну

В Хабаровске завели дело по факту контрабанды медали «Золотая Звезда»