پنجاب حکومت کا محکمہ پولیس میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان
پاکستان میں حکومت پنجاب نے محکمہ پولیس میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے 310 نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی۔
پاکستان میں حکومت پنجاب نے محکمہ پولیس میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے 310 نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری اور ايئر فورس نے شیراز میں تربیتی مشقوں میں جدید ترین ہتھیاروں کے تجربات کئے ہیں۔
قم میں مرحوم آیت اللہ محقق داماد (رہ) کی یاد میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں بعض مراجع عظام ، علماء و طلاب ، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور وزیر ارشاد و ثقافت اسلامی عباس صالحی نے شرکت کی۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو سری نگر میں ان کے گھر سے حراست میں لے لیا گیا۔
فرانس میں حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، فرانس میں نئے سال 2020 کا آغازتشدد اور ہنگاموں سے ہوا ۔
متحدہ عرب امارات کے ولیعہد پاکستان پہنچ گئے ہیں، جہاں اس نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے صوبہ البرز کے دورے کے دوران کرج میںو اقع جیل کا قریب سے مشاہدہ کیا اور جیل میں موجود قیدیوں کے ساتھ گفتگو کی۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو محمد خان میں پاگل کتے نے 7 افراد کو کاٹ کر دہشت پھیلا دی۔
عمار فلم فیسٹیول کے انچارج نادر طالب زادہ نے مہر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمار فلم فیسٹیول حزب اللہی بچوں پر مشتمل ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کے ہر خطرے سے نمٹنے اور دشمن کو بر وقت اور فوری جواب دینے کے لئے آمادہ ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ نے فرمایا: عوام کے اکثر مطالبات درست اور حق بجانب ہیں اور حکومت کو عوامی مشکلات حل کرنے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنا چاہیے۔
فاطمیون بریگیڈ کے کمانڈر شہید محمد جعفر حسینی کے پیکر مطہر کے ساتھ الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔
تائیوان میں ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں تائیوان فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف سمیت 8 فوجی افسران ہلاک ہوگئے۔
حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے مدافع حرم جانباز مہدی خزاعی کی ہمسر نے شہداء کی ہمسروں کو خراج تحسین پیش کیا۔
پاکستان میں ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے لاری اڈوں سے ٹرانسپورٹ مکمل بند کرتے ہوئے جرمانوں میں اضافے کے خلاف ہڑتال کردی ہے۔
شام میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی نواسی حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے کیک تقسیم کیا گیا۔
ایران کے جزیرہ قشم میں میں 21 ویں بحری صنعت پر مبنی نمائش کا افتتاح ہوگیا ہے یہ نمائش تین دن تک جاری رہےگی۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےضلع راجوڑی میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
رہبر معظم سے خمینی شہر میں 15 ہزار مجاہدین کے اعزاز میں تقریب منعقد کرنے والی کمیٹی کے ارکین نےملاقات کی۔
تہران میں ہنری شعبہ میں بعض ہنرمندوں اور فلمی اداکاروں کی موجودگی میں عمار فلم کے دسویں فیسٹیول کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں امریکی شہریوں کو عراق کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
پاكستان نے بھارتی فوج کے نئے سربراہ كے غیر ذمہ دارانہ بیان كو مسترد كرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے كسی بھی جارحانہ اقدام پر سخت جواب دیا جائے گا۔
بنگلہ دیش نے سرحد پر بڑھتی ہوئی بھارتی جارحیت کے باعث سرحد سے متصل علاقوں میں موبائل اور نیٹ ورک سروس بند کردی۔
شام میں اتحادی افواج کی جانب سے راکٹ حملے میں 4 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔
جرمنی میں ایک چڑیا گھر کے مختلف اقسام کے بندروں کے لیے قائم کیے گئے حصے میں آتشزدگی سے 30 سے زائد بندر بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔