Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Январь
2020

Новости за 27.01.2020

شیراز میں برف کے شاندار مناظر

Ur.mehrnews.com 

ایران کے شہر شیراز میںگذؤتہ ہفتوں میں شدید برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں پانی کی قلت کافی حد تک دور ہوگئی ہے۔

طالبان نے امریکی فوج کے طیارے کو تباہ کردیا/ ہلاک ہونے والوں میں سی آئی اے کے اہلکار شامل

Ur.mehrnews.com 

افغانستان میں سرگرم طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انھوں نے امریکہ کے ایک فوجی طیارے کو تباہ کردیا ہے جس میں امریکی دہشت گرد فوج کے 70 افسراور اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔



پاکستانی حکومت کی نواز شریف سے بیماری کی متعلق وضاحت طلب

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جانب سے پنجاب حکومت کو صرف ایک سرٹیفکیٹ بھیج دیا گیا ہے جس پر حکومت نے نوازشریف اور ان کی قانونی ٹیم سے وضاحت طلب کی ہے۔

حضرت فاطمہ پیغمبر اسلام (ص) کی رفتار اور خلق عظیم کا مظہر

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت فاطمہ (س) کی آخری گفتگو کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: حضرت فاطمہ پیغمبر اسلام (ص) کی رفتار اور خلق عظیم کا مظہرتھیں اور پیغمبر اسلام کے ساتھ سب سے زیادہ شباہت رکھتی تھیں۔

شہید سلیمانی کے شناختی کارڈ کی رونمائی کی تقریب

Ur.mehrnews.com 

قم میں شہید آوینی ہال میں سپاہ اسلام کے مایہ ناز کمانڈر میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کے شناختی کارڈ کی رونمائی کی تقریب میں منعقد ہوئی ، جس میں شہداء کے بعض اہلخانہ اور بعض اہم شخصیات نے شرکت کی ۔

Новости России
Москва

звезды шоу-бизнеса посетили весеннюю неделю моды estet fashion week


رہبر معظم کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد

Ur.mehrnews.com 

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں پیغبمر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ و علیہ و آلہ وسلم کی پارہ جگر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے پہلی شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

بھارت کی دو ریاستوں کا متنازعہ شہریت بل کے خلاف قراردادپیش کرنے کا اعلان

Ur.mehrnews.com 

بھارت میں متنازعہ شہریت قانون کےخلاف ریاستوں کی بغاوت کا سلسلہ جاری ہے،ریاست مغربی بنگال کی اسمبلی اور ریاست تلنگانہ نے متنازعہ شہریت بل کیخلاف اسمبلی میں قراردادپیش کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

رہبر معظم کی موجودگی میں حضرت زہرا(س) کی شہادت کی مناسبت سے پہلی شب میں مجلس عزا

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی عزاداری کے سلسلے میں پہلی مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں بعض اعلی حکام سمیت عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Мирра Андреева установила новый рекорд на турнирах WTA-1000






Куда отправиться на майские: топ-6 направлений для россиян без загранника и визы

Посол Армении в ЕС Балоян: Попытки подорвать интересы России на Кавказе будут самоубийственными

Многокилометровая пробка на М-11: массовое ДТП под Петербургом спровоцировало мощный затор

Спасатели провели в Дзержинске учения в честь 375-летия пожарной охраны России