Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Январь
2020

Новости за 04.01.2020

اسٹراٹیجک بدلہ کے ذریعہ امریکہ کا خطے سے خاتمہ ہوجائےگا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نےامریکہ کے بزدلانہ ، مجرمانہ اور دہشت گردانہ اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میجر جنرل سلیمانی کی شہادت کے نتیجے میں امریکہ کا خطے سے خاتمہ ہوجائے گا۔

شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے پیکروں کو ضریح حسینی کا طواف

Ur.mehrnews.com 

عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی ، شہید ابومہدی مہندس اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی اور اس کے بعد شہداء کے پیکروں کو ضریح حسینی کا طواف کرایا گیا۔

شہید سلیمانی اورشہیدابو مہدی مہندس کے پیکروں کی کربلائے معلی میں شاندارتشییع

Ur.mehrnews.com 

ایرانی سپاہ قدس کے سربراہ اور اسلامی ، انسانی اور اخلاقی اقدار کے حامل شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور حشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈرشہید ابو مہدی مہندس اور ان کے ساتھیوں کے پاک پیکروں کی کربلائے معلی میں عظيم الشان تشییع ہوئی ہے اور اس کے بعد شہیدوں کے پیکروں کو حرم مطہر کا طواف کرایا گیا۔

مسجد جمکران کے پرچم کو تبدیل کردیا گیا

Ur.mehrnews.com 

عالم اسلام اور ایران کے مایہ ناز اسلامی کمانڈروں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کے سوگ میں مسجد مقدس جمکران پر یا لثارات الحسین (ع) کا پرچم نصب کردیا گیا ہے۔



حوزہ علمیہ قم میں شہید سلیمانی کی یاد میں عظیم الشان اجتماع

Ur.mehrnews.com 

حوزہ علمیہ قم میں میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کی مجاہدانہ کوششوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے عظیم الشان اجتماع منعقد کیا گیا اس عظیم اجمتاع میں مراجع عظام، علماء کرام ، طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔

شہید قاسم سلیمانی زندہ ہیں/ ہر دلعزیز مجاہد زندہ ہیں

Ur.mehrnews.com 

شہادت میجر جنرل حاج قاسم سلیمانی کی دیرینہ آرزو تھی جسے انھوں نے پالیا ۔ " وَلا تَحسَبَنَّ الَّذینَ قُتِلوا فی سَبیلِ اللَّهِ أَمواتًا ۚ بَل أَحیاءٌ عِندَ رَبِّهِم یُرزَقونَ " وہ بارہا کہتے تھے جس طرح عالم سے قبل علم سیکھنا ضروری ہے اسی طرح شہادت سے قبل شہید ہونا ضروری ہے۔ شہید قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔

زنجان میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں عظیم اجتماع

Ur.mehrnews.com 

زنجان میں سپاہ قدس کے سربراہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں عظیم اجتماع منعقد ہوا ۔ ایرانی عوام مختلف شہروں میں اپنے محبوب ، پسندیدہ ، مؤمن اور مخلص جنرل کی بے لوث خدمات پر اسے خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔

پاکستان میں امریکی سفارتخانہ اور قونصلخانہ کی سکیورٹی سخت کردی گئی

Ur.mehrnews.com 

عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکہ کے بزدلانہ ہوائی حملے ميں شہید سلیمانی اور شہید ابومہدی مہندس کی شہادت کے بعد پاکستانی عوام کے غم و غصہ کو دیکھتے ہوئے پاکستان میں امریکی سفارتخانہ اور قونصلخانوں کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

قم مقدس میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں عظیم اجتماع

Ur.mehrnews.com 

قم مقدس میں سپاہ قدس کے سربراہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں عظیم اجتماع منعقد ہوا ۔ ایرانی عوام مختلف شہروں میں اپنے محبوب ، پسندیدہ ، مؤمن اور مخلص جنرل کی بے لوث خدمات پر اسے خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔

شہر کرد میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں عظیم اجتماع

Ur.mehrnews.com 

شہر کرد میں سپاہ قدس کے سربراہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں عظیم اجتماع منعقد ہوا ۔ ایرانی عوام مختلف شہروں میں اپنے محبوب ، پسندیدہ ، مؤمن اور مخلص جنرل کی بے لوث خدمات پر اسے خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔

Новости России
Москва

Юные керамисты школы №2120 выиграли три Гран-при конкурса «Мир дому твоему!»


مشہد مقدس میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں عظیم اجتماع

Ur.mehrnews.com 

مشہد مقدس میں سپاہ قدس کے سربراہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں عظیم اجتماع منعقد ہوا ۔ ایرانی عوام مختلف شہروں میں اپنے محبوب ، پسندیدہ ، مؤمن اور مخلص جنرل کی بے لوث خدمات پر اسے خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔

امریکہ نے خطے میں کشیدگی میں اضافہ کردیا/ سلیمانی کی شہادت کے سنگين نتائج

Ur.mehrnews.com 

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے میجر جنرل قاسم سلیمانی پر امریکہ کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے خطے میں کشیدگی میں اضافہ کردیا ہے،قاسم سلیمانی کی شہادت کے سنگين نتائج بر آمد ہوں گے۔

شہید سلیمانی کے خون کا انتقام حتمی اور یقینی / امریکیوں نے بڑی خطا کا ارتکاب کیا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی نہیں سمجھ سکے کہ انھوں نے کتنی بڑی غلطی اور خطا کا ارتکاب کیا ہے شہید سلیمانی کے خون کا بدلہ لینا ہمارا قانونی، حتمی اور یقینی حق ہے۔

تہران میں شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی غمناک خبر سن کر لوگ سڑکوں پر نکل آئے

Ur.mehrnews.com 

ایران کے دارالحکومت تہران میں سپاہ قدس کے سربراہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی دردناک خبر سنکر لوگ گریہ کناں اور چاک گریباں ہوکر سڑکوں پر نکل آئے اور امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Новак Джокович

Шикарный и практичный стиль Елены Джокович из базовых вещей






Хоккеисты и тренеры МХК "Тамбов" награждены серебряными медалями Кубка регионов

В Москве перевыполнена месячная норма по осадкам

В подмосковном поселке Селятино начали решать проблему транспортного коллапса

Треть опрошенных россиян регулярно делятся с пожилыми родственниками советами по финансовой грамотности