قطرہ دریا ہے پر مبنی فوٹوؤں کی نمائش
تہران میں ہنری شعبہ میں اربعینی حسینی میں شرکت کرنے والے فوٹوگرافروں نے " قطرہ دریا ہے" کے عنوان سے فوٹوؤں کی نمائش برپا کی ہے۔
تہران میں ہنری شعبہ میں اربعینی حسینی میں شرکت کرنے والے فوٹوگرافروں نے " قطرہ دریا ہے" کے عنوان سے فوٹوؤں کی نمائش برپا کی ہے۔
امریکی ریاست کیرولینای جنوبی میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان تین افریقی ممالک کے دورے پر الجزائر پہنچ گئے ہیں۔
ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں یوم جمہوریہ کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ کمل ناتھ تھے تاہم تقریب ریاست کی حکمراں جماعت کانگریس کے مقامی رہنماؤں کے آپسی جھگڑے اور ہلڑ بازی کی نذر ہوگئی۔
ایرانی صحافیوں نے کاخ مرمر کا قریب سے مشاہدہ کیا کاخ مرمر کوعنقریب میوزیم میں تبدیل کردیا جائےگا۔
افغانستان میں اپنی اپنی پسندیدہ ٹیموں کے میچ کے دوران ہونے والی تکرار پر ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا۔
بھارت کے نسل پرستانہ قوانین اور مقبوضہ کمشیر میں بھارتی مظالم کے خلاف بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں احتجاجی مظآہرہ کیا گيا،بنگلہ دیش کے اہم اورنمایاں عوامی مقامات پر بھارتی ظلم و بربریت کے پوسٹر آویزاں کردیئے گئے ہیں ۔
تہران میں پولیس نے ظفر آپریشن کے دوران متعدد شرپسند عناصر اور کئی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا ہے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فیصل چوک پر امریکی سفارت خانے کی گاڑی کی ٹکر سے خاتون ہلاک جب کہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔
شہید قاسم سلیمانی کے غم میں قطر کے معروف شاعرنے اشعار پیش کئے۔
امریکی ریاستوں فلوریڈا اور جارجیا میں ایک انجن والے دو طیارے گر کر تباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکہ نے چین میں پھیلے مہلک کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر چین میں مقیم اپنے شہریوں کو فوری طور پر نکلنےکی ہدایت کر دی۔
فرانس میں وکلاء نے مجوزہ پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے میکرون حکومت کے اقدامات پر ناراضگی کا اظہار کیا ۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان آج 3 افریقی ممالک کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
بھارت کے " یوم جمہوریہ " کے موقع پر ریاست آسام میں یکے بعد دیگرے 4 زوردار بم دھماکے ہوئے ہیں ۔
چین میں جان لیوا کورونا وائرس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 56 تک پنہچ گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر بھارتی صدر، بھارتی وزیر اعظم اور عوام کو تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
لبنان میں تشکیل پانے والی نئی حکومت میں نومنتخب وزیراعظم حسان دیاب کی 20 رکنی کابینہ کا اعلان کردیا گیا ہے جن میں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔
امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر ایک آپریشن کے دوران فلپائن کے سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
بھارتی ریاست بہار کے ایک سرکاری کالج میں طالبات پر برقعہ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس پر مسلم برادری نے شدید احتجاج بھی کیا ہے۔
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں ميں آج یوم جمہوریہ قومی جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے ۔
امریکی فضائی کمپنی ڈیلٹا ایئر لائنز پر مسلمان مسافروں کو طیارے سے اتارنے اور امتيازی سلوک روا رکھنے پر 50 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔
بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر شدید فائرنگ سے پاکستان کی 21 سالہ خاتون زخمی ہوگئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر کو خارجہ پالیسی فیکس نیوزکی خبـروں پر نہیں بلکہ بیرونی حقائق کی روشنی میں مرتب کرنی چاہیے۔